ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کی ٹیم نے گجومتہ میں واقعہ شروک فارما کو سیل کردیا

بدھ 1 جون 2016 23:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء ) ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کی ٹیم نے گجومتہ میں واقعہ شروک (SHAROOK)فارما پر چھاپہ مارا اورگڈمینوفیکچرنگ پریکٹس کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی پر فیکرٹری کو سیل کردیا-انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ کمپنی کے محکمہ صحت کو فراہم کردہ سیرپ کے سیمپل بھی انٹرنیشنل لیب میں مطلوبہ معیار پر پورے نہیں پائے گئے-

متعلقہ عنوان :