وزیراعظم کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے،ڈاکٹر انکی ریکوری سے مطمئن ہیں، وزیر خزانہ

بدھ 1 جون 2016 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے،ڈاکٹر انکی ریکوری سے مطمئن ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی صحت آپریشن کے بعد تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور ڈاکٹروزیراعظم نواز شریف کی ریکوری کی صورتحال سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف بے ہوشی کی صورتحال سے مکمل باہر آ گئے ہیں اور اب وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :