وزیر اعظم نے گھر والوں سے بات چیت کی ہے ٗ حسن نواز

بدھ 1 جون 2016 22:41

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، انہوں نے گھر والوں سے بات چیت بھی کی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز شریف نے کہاکہ وزیر اعظم کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے، انہوں نے گھر والوں سے بات چیت بھی کی ہے انہوں نے بتایا کہ (آج)جمعرات کو وزیر اعظم کو آئی سی یو سے کمرے میں منتقل کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :