آفرید ی کی بیٹیوں کے ہمراہ کھیلنے کی تصاویر سامنے آگئیں

muhammad ali محمد علی بدھ 1 جون 2016 21:56

آفرید ی کی بیٹیوں کے ہمراہ کھیلنے کی تصاویر سامنے آگئیں

روز باﺅل (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار یکم جون ۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ساتھ وقت گزارنے کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئی ہیں ۔

(جاری ہے)

36سالہ آفرید ی اس وقت انگلینڈ میں ہمپشائر کاﺅنٹی کی جانب سے نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ لیگ کھیل رہے ہیں اور میچز کے دوران وقفوں میں اکثرو بیشتر انہیں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ وقت گزارتے دیکھا جاتاہے ۔حال ہی میں سامنے آنے والی ایک تصویر میں آفریدی کو اپنی دونوں چھوٹی بیٹیوں کے ساتھ کھیلتا دیکھا جاسکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر ”لالہ “ کے مداح ان تصاویر پر طرح طرح کے کمنٹس کررہے ہیں ۔

آفرید ی کی بیٹیوں کے ہمراہ کھیلنے کی تصاویر سامنے آگئیں