گوجرانوالہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے کے کا رخا نے میں دھما کہ ٗ جھلسنے سے تین افراد دم توڑ گئے

بدھ 1 جون 2016 18:55

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء)گوجرانوالہ میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے کے کا رخا نے میں دھما کے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے جھلسنے والے تین افراد زند گی اور مو ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم تو ڑ گئے، سیا لکو ٹ با ئی پا س کے قریب تقریبا 10 روز قبل آتش بازی کا سامان تیار کرنے کے چھوٹے کا رخا نے میں دھما کے کے نتیجے میں کا رخا نے کا ما لک پر ویز ،مزدور عارف اور راہگیر کا شف جھلس گئے تھے جنہیں ڈسٹر کٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد لا ہو ر ریفر کر دیا گیا تھا جہاں پر دوران علا ج تینوں متا ثرہ افراد باری با ری جا ں بحق ہو گئے ہیں جن کی تد فین کر دی گئی ہے ۔