ڈرون حملے ملکی سالمیت کے خلاف ہیں ٗ سینیٹر عبد القیوم خان
طاقت کے بل بوتے پر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا درست نہیں ٗ میڈیا سے گفتگو
بدھ 1 جون 2016 17:57
ا سلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جون۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ڈرون حملے ملکی سالمیت کے خلاف ہیں ٗطاقت کے بل بوتے پر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا درست نہیں ۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کا پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب تاریخی ہے، صدر نے پاک چین اقتصادی راہداری اور مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کی بہتری کی بات کی، صدر کا تمام امور و مسائل پر پیغام واضح تھا۔
انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے ملکی سالمیت کے خلاف ہیں، امریکہ کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ طاقت کے بل بوتے پر بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنانا درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اقتصادی راہداری منصوبہ کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ صدر نے پیغام دیا کہ حکومتیں آتی اور جاتی رہیں گی تاہم اقتصادی راہداری منصوبہ ہماری ریاست کے لئے مفید ہے اور اس پر سیاست نہ کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.