محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار
بدھ 1 جون 2016 16:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کو دورہ انگلینڈ میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ان کی فٹنس سے مشروط ہے جب کہ اب ان کی ایم آر آئی رپورٹ تسلی بخش قرار دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے نئے فزیو کو ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ محمد حفیظ کو جلد سے جلد فٹ کرنے کی کوشش کریں۔
ذرائع کے مطابق قومی ٹیم 16 جون کو دورہ انگلینڈ کے لئے روانہ ہوگی تاہم محمد حفیظ کو ٹیم میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی ان کی رپورٹ دیکھ کرے گی۔واضح رہے کہ اوپنر محمد حفیظ گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث وہ اسکلز کیمپ میں بھی حصہ نہیں لے رہے اور وہ بھارت میں عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ کے بعد سے کرکٹ میدان میں قدم نہیں رکھ سکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.