بجلی پیدا کرنے والے اداروں واپڈا، جینکوز، حبکو اور کیپکو کو یومیہ بنیادوں پر 18ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل کریڈٹ پر فراہم کررہے ہیں ، پی ایس او
بدھ 1 جون 2016 13:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جون۔2016ء) پاکستان اسٹیٹ آئل ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کی حیثیت سے ملک میں توانائی کی طلب پوری کرنے کیلیے اپنا کردار ذمے داری کے ساتھ ادا کررہی ہے۔
(جاری ہے)
پی ایس او کے ترجمان کے مطابق کمپنی موسم گرما کے دوران بجلی پیدا کرنے والے اداروں واپڈا، جینکوز، حبکو اور کیپکو کو یومیہ بنیادوں پر 18ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل کریڈٹ پر فراہم کررہی ہے جبکہ بجلی پیدا کرنے والے کیش کسٹمرز بشمول آئی پی پیز (لال پیر، کوہ نور، پاک جین، کے الیکٹرک اور گل احمد وغیرہ) اور جنرل ٹریڈ کسٹمرز کو بھی یومیہ بنیادوں پر 5ہزار میٹرک ٹن فیول فراہم کررہی ہے۔
کیش کسٹمرز کو فیول کی فراہمی ان کے آرڈر کے مطابق تبدیل ہوتی رہتی ہے، پی ایس او ملکی مفاد کو مدنظررکھتے ہوئے پاور سیکٹر کو بلا تعطل فرنس آئلفراہم کررہی ہے تاکہ اس شدید موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کچھ کمی واقع ہو اور رمضان المبارک میں عوام کو سہولت میسر آئے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.