بھارت کی معروف کامیڈین خاتون ’بھارتی‘ اسپتال منتقل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جون 2016 12:04

بھارت کی معروف کامیڈین خاتون ’بھارتی‘ اسپتال منتقل

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جون 2016ء) : بھارت کی معروف کامیڈین خاتون ”بھارتی“ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کو سینے میں درد کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر اسپتال متقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی کے خاندانی ذرائع کے مطابق بھارتی کو سینے میں درد کی شکایت پر فری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے لیکن اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ بھارتی کے متعدد دوستوں نے اسپتال میں ان کی تیمارداری کی اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں۔ بھارتی کے مداحوں نے بھی ان کے لیے نیک تمناؤں اور جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :