پاکستان کے شہر قلات میں‌ زوردار دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 جون 2016 11:54

پاکستان کے شہر قلات میں‌ زوردار دھماکہ

قلات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جون 2016ء) : پاکستان کے شہر قلات میں زوردار دھماکہ سنا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قلات میں زرودرا دھماکے کی آواز سنی گئی،پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس اور امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ کا تعین کر رہی ہیں ۔ تاحال دھماکے سے متعلق مزید معلومات معلوم نہیں ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :