جامشورو،سپر ہائی وے پر دو ٹرالر الٹ گئے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بدھ 1 جون 2016 11:53

جامشورو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء ) جامشورو سپر ہائی وے پر 2 ٹرالر الٹنے سے 2 افراد جاں بحق 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب 2 ٹرالر الٹ گئے۔ ٹرالر الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرالر الٹنے کی وجہ سپر ہائی وے پر موجود گڑھے قرار دئیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :