چوہدری نثارکاوزیراعظم بننےکامنصوبہ ناکام ہوگیا،بلاول بھٹو زرداری کاٹوئٹ

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 1 جون 2016 10:15

چوہدری نثارکاوزیراعظم بننےکامنصوبہ ناکام ہوگیا،بلاول بھٹو زرداری ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جون۔2016ء) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارکاوزیراعظم بننےکامنصوبہ ناکام ہوگیا۔چوہدری نثاراپنےمنصوبےکی ناکامی پربوکھلاگئےہیں، ٹوئٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی بیماری کا ایسےفائدہ اٹھانا مناسب نہیں۔

(جاری ہے)