امریکا میں کیلینڈر کے تحت رمضان کا آغاز کرنے والے6 جون کو پہلا روزہ رکھیں گے، عید الفطر 6 جولائی کو ہو گی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 1 جون 2016 05:23

امریکا میں کیلینڈر کے تحت رمضان کا آغاز کرنے والے6 جون کو پہلا روزہ ..

واشگنٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1 جون۔2016ء)امریکا میں کیلینڈر کے تحت رمضان کا آغاز کرنے والے6 جون کو پہلا روزہ رکھیں گے ۔ جبکہ کیلنڈر کے مطابق عید الفطر 6 جولائی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

رویت ہلال کےتحت رمضان کا آغاز کرنیوالی مسلم کمیونٹی چاند دیکھ کر فیصلہ کرے گی۔مذہبی رہنماؤں کےرویت ہلال کیلیےاجلاس5جون کو ہوں گے۔