جلد صحت یابی کے بعد وطن واپس آؤں گا: وزیر اعظم نواز شریف کا ہوش میں آنے کے بعد پہلا بیان

muhammad ali محمد علی منگل 31 مئی 2016 23:35

جلد صحت یابی کے بعد وطن واپس آؤں گا: وزیر اعظم نواز شریف کا ہوش میں آنے ..

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مئی۔2016ء) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جلد صحت یابی کے بعد وطن واپس آؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے دل کے آپریشن کے بعد ہوش میں آ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ہوش میں آنے کے بعد وزیر اعظم سے شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم کے ہوش میں آنے کے بعد خاندان کے کسی فرد سے پہلی ملاقات تھی۔ شہباز شریف نے وزیراعظم سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ جلد صحت یابی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :