فیصل آباد، معروف شاعر،نغمہ نگار رخسانہ نورکے اعزاز میں تقریب 3جون کو منعقد ہوگی

منگل 31 مئی 2016 22:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) فیصل آباد آرٹس کونسل اور حلقہ ارباب ذوق کے اشتراک سے معروف شاعر،نغمہ نگار اورادبی تنظیم روشن انٹرنیشنل کی صدر رخسانہ نورکے اعزاز میں ایک تقریب جمعہ 3جون شام 6بجے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

ریذیڈنٹ ڈائریکٹر طارق جاوید نے بتایا کہ تقریب کی مہمان خصوصی ایم پی اے ثریا نسیم ہونگی جبکہ ڈاکٹرریاض مجید صدارت کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ سعد اللہ شاہ،پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ اقبال،علامہ ضیاء حسین ضیاء،ثناء اللہ شاہ،محمد جمیل،ڈاکٹر محمود رضاسید،ڈاکٹر شاہد اشرف،گلفام نقوی،فرحت شہزاد،صفیہ حیات ودیگر بطور مہمانان اعزاز شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :