پشاور میں قونصلر جنرل کی گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ پر روکنے پر افغان قونصلیٹ عملے نے احتجاجاً قونصل خانہ بند کرنے کااعلان کردیا
قونصل خانے کی بندش کے حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا ]مزید معلومات حاصل ہونے کے بعد موقف دیا جائے گا،ترجمان وزارت خارجہ افغان قونصل جنرل روٹ کو فالو نہیں کررہے تھے،سفارتی شخصیات کیلئے راستے مختص کیے گئے ہیں، سیکورٹی ذرائع
منگل 31 مئی 2016 22:49
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) پشاور میں متعین افغان قونصلر جنرل کی گاڑی سیکورٹی چیک پوسٹ پر روکنے پر افغان قونصلیٹ کے عملے نے احتجاجاً قونصل خانہ بند کرنے کااعلان کردیاسیکورٹی ذرائع کے مطابق پشاور میں متعین افغان قونصلر جنرل ڈاکٹرعبد اﷲ وحیدپویان اپنی گاڑی میں جا رہے تھے کہ فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے قریب سیکورٹی چیک پوسٹ پر روک کر ان کی گاڑی کی تلاشی لی گئی پوچھ گچھ کی جس پر افغان قونصلر جنرل سیخ پاہوگئے انہیں چیکنگ نا گوار گزری ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.