وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینئر صحافی شکیل قرار کی والدہ کے انتقال پراظہارتعزیت

منگل 31 مئی 2016 22:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینئر صحافی شکیل قرار کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو نادرا ہیڈ کوارٹرز میں وزیر داخلہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں شکیل قرار کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جبکہ وزیر داخلہ نے ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :