کراچی،بختاوربھٹوزرداری نے یواے ای کی شہزادی شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی جانب سے اشیاء خوردنوش تقسیم کیں

منگل 31 مئی 2016 22:18

کراچی،بختاوربھٹوزرداری نے یواے ای کی شہزادی شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنمابختاوربھٹوزرداری نے منگل کے روزکاٹھوزمیں متحدہ عرب امارات کی شہزادی شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی جانب سے اشیاء خوردنوش تقسیم کیں اس موقع پرآنے والے وفودسے بات چیت میں بختاوربھٹوزرداری نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غریبوں میں رمضان سے قبل اشیاء خوردنوش تقسیم کرکے اچھاقدم اٹھایاہے موجودہ حکومت مضافاتی علاقوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔

متعلقہ عنوان :