اسلام آباد، سیکیورٹی اداروں کاسوہا ن اور گر دنو اح میں سرچ آپریشن،افغا نی سمیت 15مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا

منگل 31 مئی 2016 21:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) پولیس ، رینجرز اور حسا س ادروں کا سر چ آ پر یشن ، ایک افغا نی سمیت 15مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا گیا ۔200کے قریب لو گو ں کے کو ائف کی جانچ پڑ تا ل کی گی ۔ بھا ری تعداد میں اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ سر چ آ پر یشن سوہا ن اور گر دنو اح میں گیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں کاسو ہا ن اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔

دوران سر چ آ پر یشن ایک افغا نی سمیت 15مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات کی جا رہی ہیں ۔200لو گو ں کے کو ائف کی جانچ پڑ تا ل کی گی۔ 100کے قریب گھر وں کو سر چ کیا گیا ۔ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ،06عدد پسٹل30بو ر،ایک عدد 32بور ریو الور، 02رپیٹر گن اور 06عدد12بور گنیں معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

غیر قا نو نی اسلحہ رکھنے والو ں کے خلاف تھا نہ کھنہ میں مقدمات درج کر لیے گئے ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔

انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں ۔

متعلقہ عنوان :