نیب بلوچستان کرپٹ مافیا کے بجائے قوم پرست قیادت کو نشانہ بنا رہی ہے،سردار کمال خان بنگلزئی
نیشنل پارٹی اور میر خالد لانگو کے خلاف میڈیا ٹرائل شروع کیا گیا ہے، نیشنل پارٹی کرپشن کو سماج کا ناسور سمجھتی ہے،پارٹی نے اڑھائی سالہ دور میں بلوچستان بھر میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے، نیشنل پارٹی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے سے ،سینیٹر کبیر محمد شہی اوردیگر کا خطاب
منگل 31 مئی 2016 21:56
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) نیشنل پارٹی کے رہنماء سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو پر جھوٹا مقدمہ واپس لیا جائے نیب بلوچستان کرپٹ مافیا کے بجائے قوم پرست قیادت کو نشانہ بنا رہی ہے 10سال تک بلوچستان کو لوٹنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔ میر خالد لانگو عوامی رہنماء ہیں اڑھائی سالہ دور میں قلات میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے گئے ہیں میر خالد لانگو پر جھوٹے مقدمات واپس لے کر فوری طورپر رہا کیا جائے ۔
ان خیالات کا اطہار قومی اسمبلی کے رکن سردار کمال خان بنگلزئی ، سینیٹر میر محمد کبیر محمد شہی، نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے صدر میر محمد اکرم دشتی ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات میر جان محمد بلیدی، ٹکری شفقت لانگو، نیاز بلوچ ، حاجی عبدالواحد شاہوانی، چیئرمین بی ایس او اسلم بلوچ ، خلیل البلوشی،ظہور احمد لانگو، مولوی نیاز اﷲ ، ملک شیر جان لانگو، حاجی محمد یوسف ، نصر اﷲ لانگو اور دیگر نے میر خالد لانگو کی رہائی کے لئے منگل کو منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، نیشنل پارٹی خالق آباد ،منگوچر ،قلات و مستونگ کے ہزاروں افراد پر مشتمل ریلی جو خالق آباد منگوچر سے شروع ہوکر 120کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے کوئٹہ میٹر وپولٹین کارپوریشن کے سبزہ زار پر جلسے کی شکل میں تبدیل ہوئی جلوسوں کی قیادت پارٹی کے رہنماء مرکزی سیکرٹری اطلاعات جان محمد بلیدی، ٹکری میر شفقت لانگو ، میر نیاز بلوچ، خلیل البلوشی،علی احمد لانگو نے کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.