پشاور،غیر رجسٹرڈ ،غیر مستند اور غیر معیاری کلینکس اور علاج معالجے کے مراکزکے خلاف مہم زور و شور سے جاری
منگل 31 مئی 2016 21:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) حکومت خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر غیر رجسٹرڈ ،غیر مستند اور غیر معیاری کلینکس اور علاج معالجے کے مراکزکے خلاف مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہیلتھ کیئر کمشن خیبر پختونخوا کی خصوصی چھاپہ مار ٹیم نے آج بھی مختلف کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کے اچانک معائنے کئے ۔
(جاری ہے)
معائنے کے وقت خیبر میڈیکل سنٹر گارڈن پشاور میں اچانک معائنوں کے دوران ڈاکٹر اقبال رحمن؍محمدسلطان،کی خیبراوپن ایم آر آئی کو غیر رجسٹر اور معائنے کے دوران غیر حاضر ہونے پر بند کر دیا گیا۔
ڈاکٹر وحید اقبال کے کلینکس اور ماسٹر ڈاء یگناسٹک لیبارٹری کو غیر رجسٹرلیکن معائنے کے وقت دستیاب ہونے پر رجسٹریشن کرانے کے نوٹسز جاری کر دیے گئے اس کے علاوہ ڈاکٹر احسان کی سن لیبارٹری کورجسٹریشن کے لئے درخواست دینے اور معائنے کے وقت دستیاب نہ ہونے پر بندکر دیا گیا جبکہ ڈاکٹر محمد زاہد کی مون لیبارٹری کو رجسٹریشن کے لئے درخواست دینے(AFR) اور معائنے کے وقت خود دستیاب نہ ہونے لیکن ٹیکنیشن کے موجو د ہونے پر اپنی وضاحت کے لئے HCCکے دفتر حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.