پشاور، ڈسٹرکٹ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن ارکین نے احتجاج کرکے واک آوٹ کیا
اپوزیشن اورحکومتی اراکین نے اختیارات نہ ملنے پر مشترکہ استعفیٰ دینے کی دھمکی بھی دیدی
منگل 31 مئی 2016 20:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) پشاور میں ڈسٹرکٹ اسمبلی کا اجلاس میں اپوزیشن ارکین نے احتجاج کرکے واک آوٹ کیا، اختیارات نہ ملنے پر مشترکہ طو رپراستعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی ۔ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال باچا خان چوک میں پشاور ڈسٹرکٹ کااجلاس ڈپٹی سپیکر و نائب ناظم پشاور قاسم علی شاہ کی صدرات منعقد ہوا ۔تو اپوزیشن کے ممبران نے احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آوٹ کیا۔
ممبران نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھی تھیں۔ اپوزیشن ممبران کا کہنا تھا کہ یونین کونسل ہزار خوانی کے ناظم شیخ کریم کے ساتھ ناظم ٹاؤن ون زاہد ندیم نے بدتمیز ی کی تھی۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ ممبران نے کنوئینر نے ایوان کو توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ خزانہ شوگر ملز میں کام کرنے والے مزدوروں کو اْن کی اْجرت نہیں مل رہی جبکہ اْن سے اور ٹائم لیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.