میاں جمشیدالدین کاکاخیل کانوا زخان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت

منگل 31 مئی 2016 19:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیرایکسائز و ٹیکسیشن اورنارکاٹکس کنٹرول میاں جمشیدالدین کاکاخیل نے تحصیل ممبربالا منڑئی پشاور کے ممبر نواز خان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کے وفات پر دلی ہمدردی کااظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں صوبائی وزیر نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوراللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائیں۔

متعلقہ عنوان :