ملک شاہ محمد خان وزیر سے بنوں کے بلدیاتی ممبران کی وفد کی ملاقات
منگل 31 مئی 2016 19:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر سے منگل کے روز بنوں سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی ممبران پر مشتمل ایک وفد نے ان کے دفتر پشاورمیں ملاقات کی اورانہیں اپنے علاقوں کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا ۔
(جاری ہے)
وفد سے باتیں کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بلدیاتی ممبران کو جواختیار ات تفویض کیے ہیں اس کے تحت وہ اپنے علاقوں کے بہت سے مسائل حل کرسکتے ہیں تاہم بنوں کے اجتماعی ترقی وخوشحالی کے لئے وہ ان کے شانہ بشانہ رہیں گے۔
ملک شاہ محمد خان نے وفد کے شرکاء پر زوردیا کہ وہ کرپشن کے خاتمے ،تعلیمی معیار بہتربنانے اوردیگر شعبوں میں صوبائی حکومت کی اقدامات کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.