مری:19سالہ لڑکی کوتشدد کےبعد آگ لگادی گئی،لڑکی تشویش ناک حالت میں پمز اسپتال منتقل۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 31 مئی 2016 19:00

مری:19سالہ لڑکی کوتشدد کےبعد آگ لگادی گئی،لڑکی تشویش ناک حالت میں پمز ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2016ء) :مری میں19سال کی لڑکی کوتشدد کےبعد آگ لگادی گئی،لڑکی کوتشویش ناک حالت میں پمزاسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رشتہ نہ دینےپراسکول ٹیچرکو5افرادنےآگ لگانےکےبعد کھائی میں پھینک دیا۔آگ سے متاثرہ لڑکی کا 85فی صد جسم جھلس چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :