وزیراعظم دل کے کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، تصاویر سامنے آ گئیں

muhammad ali محمد علی منگل 31 مئی 2016 18:45

وزیراعظم دل کے کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل، تصاویر سامنے آ ..

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2016ء) آپریشن کے بعد وزیراعظم کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم دل کے کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو منتقل کیے جا چکے ہیں۔ آئی سی یو میں موجودگی کے دوران ان کی کچھ تصاویر سامنے آ ئی ہیں۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی آئی سی یو میں موجودگی کی تصاویر ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :