سینیٹر سراج الحق کا حسین نواز کو ٹیلیفون ،وزیر اعظم کی خیریت دریافت کی

منگل 31 مئی 2016 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو ٹیلیفون کر کے وزیر اعظم کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سینیٹر سراج الحق حسین نواز کو ٹیلیفون کیا اور وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔ گفتگو کے دوران سراج الحق نے وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعظم کی جلد صحتیا بی کیلئے دعا گو ہیں ۔