وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے وفاقی دارالحکومت کے سکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا

منگل 31 مئی 2016 17:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی کیلئے وفاقی دارالحکومت کے سکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایف جی ماڈل کالج برائے طالبات جی سکس ون تھری اور اذان شہید ماڈل سکول برائے طلباء ایف ایٹ تھری میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات اور اساتذہ نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔

متعلقہ عنوان :