توانائی میں سرمایہ کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ترقی کے لئے توانائی لائف لائن ہے ٗاحسن اقبال
تھر میں بجلی کے پیداوار کے حصول کیلئے پہلی مرتبہ عملی اقدامات شروع کئے ٗ6600میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی ٗاجلاس سے خطاب
منگل 31 مئی 2016 17:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ توانائی میں سرمایہ کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ترقی کے لئے توانائی لائف لائن ہے ٗتھر میں بجلی کے پیداوار کے حصول کیلئے پہلی مرتبہ عملی اقدامات شروع کئے گئے ہیں جس سے 6600میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی۔
(جاری ہے)
منگل کو توانائی سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ تھر میں بجلی کے پیداوار کے حصول کیلئے پہلی مرتبہ عملی اقدامات شروع کئے گئے ہیں جس سے 6600میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی اور ملک میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ توانائی کا بحران حکومت کو ورثے میں ملا ہے، مسلم لیگ (ن) نے ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے عوام سے جو وعدے کئے تھے وہ پورے کئے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں سے عوام کو فائدہ ہو گا اور ان کا معیار زندگی بہتر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو 6گھنٹے پر لے آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.