چینی سٹاکس میں منگل کو تین فیصد سے زیادہ کا اضافہ

منگل 31 مئی 2016 16:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء)چینی سٹاکس ایکس چینج میں منگل کو تین فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس بعد دوپہر کے کاروباری سیشن میں 3.03فیصد کے اضافے سے 2908.02پوائنٹس ہو گیا ۔