چین حصص منگل کو اضافے پر بند ہوئے

منگل 31 مئی 2016 16:38

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) چین کے حصص منگل کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 3.34فیصد کے اضافے سے 2916.

(جاری ہے)

62پوائنٹس ہو گیا ، چھوٹا شینزن کمپوزٹ انڈیکس 4.00فیصد کے اضافے سے 10159.93پوائنٹس پر بند ہوا ، چین کے نصدک سٹائل کے بورڈ آف گروتھ انٹرپرائزز پر لین دین کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 4.92فیصد کے اضافے سے 2159.80پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :