ملک میں وزیراعظم،وزیراعلیٰ،وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ نظر نہیں آرہے،افتخار چوہدری چیف جسٹس ہوتے تو خود وزیراعظم بن بیٹھتے۔بلاول بھٹو کا ٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 31 مئی 2016 16:35

ملک میں وزیراعظم،وزیراعلیٰ،وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ نظر نہیں آرہے،افتخار ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2016ء) :پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں وزیراعظم،وزیراعلیٰ،وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ نظر نہیں آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ افتخار چوہدری چیف جسٹس نہیں ہیں۔اگر آج افتخار چوہدری چیف جسٹس ہوتے تو خود وزیراعظم بن بیٹھتے۔