میاں جمشیدالدین کاکاخیل کانوا زخان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت
منگل 31 مئی 2016 16:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیرایکسائز و ٹیکسیشن اورنارکاٹکس کنٹرول میاں جمشیدالدین کاکاخیل نے تحصیل ممبربالا منڑئی پشاور کے ممبر نواز خان اورکزئی سے ان کے بڑے بھائی کے وفات پر دلی ہمدردی کااظہار کیاہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک تعزیتی بیان میں صوبائی وزیر نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوراللہ تعالیٰ سے دعاکی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ ناقابل تلافی صدمہ صبر واستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.