خیبر پختونخوا اسمبلی کااجلاس 6 جون کوطلب

منگل 31 مئی 2016 16:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا اسمبلی کااجلاس 6 جون کوطلب کرلیاگیا،صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوانے صوبائی اسمبلی کااجلاس 6 جون 2016 بروز پیردن چار بجے صوبائی اسمبلی کی عمارت واقع خیبرروڈ پشاورمیں طلب کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :