فیڈرل ایجوکشن بورڈ کے سابق چیئرمین جی ایم شاہ کی بیوہ اور ڈاکٹر عرفان عباس کی والدہ انتقال کرگئیں
منگل 31 مئی 2016 16:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) اسلام آباد کے سابق ڈائریکٹر جنرل ایجوکیشن اور چیئرمین فیڈرل ایجوکیشن بورڈ جی ایم شاہ کی بیوہ اور وزارت خزانہ کے ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر عرفان عباس اور کینیڈا میں مقیم انجینیئر کامران عباس کی والدہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں ۔
(جاری ہے)
ان کی نماز جنازہ امام بارگاہ G/6-2میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی میت میانوالی لے جایا گیا جہاں انکے آبائی قبرستان میں انہیں سپرد خاک کردیا گیا ۔
انکی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد جن میں اراکین پارلیمنٹ اور اعلیٰ سول فوجی حکام شریک تھے نے شرکت کی۔ وفاقی دارلحکومت کی اپنی ادبی ثقافتی دینی تنظیموں کا اجلاس ڈاکٹر غضنفر مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ جس میں بیگم جی ایم شاہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے دعائے صبر وجمیل کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.