یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تحت رمضان پیکج کا اعلان کل ہو گا

منگل 31 مئی 2016 15:24

اسلام آباد ۔ 31 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مئی۔2016ء) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے تحت رمضان پیکج کا اعلان کل( بدھ کو) ہو گا۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوبی اس حوالے سے پریس کانفرنس میں رمضان پیکج کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :