دبئی: ایمریٹ ائیر لائینز کا مسافروں کے لیے رمضان المبارک میں افطار سروس فراہم کریگی

منگل 31 مئی 2016 15:12

دبئی: ایمریٹ ائیر لائینز کا مسافروں کے لیے رمضان المبارک میں افطار ..

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مئی 2016ء) : متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ائیر لائینز ایمریٹ ائیر نے اپنے مسافروں کے لیے رمضان المبارک میں افطاری سروس دینے کا اعلا ن کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایمریٹ ائیرلا ئینز کی طرف سے اس سال دوران پرواز خاص قسم کے افطار باکس مسافروں کو دوران رمضان افطاری کے وقت دیئے جائے گے۔

(جاری ہے)

فطار ی کے باکس پو را مہینہ مہیا کیئے جائیں گے۔اس میں دیا جانے والا کھانہ مشرقِ وسطہ کے لحاظ منفرد ہو گا۔ جس میں حمس کے ساتھ ضاطار چکن ،پالک فطیار، حلومی چیز، ککومبر سینڈوچ، روئیتی میٹھا، کھجور اور دہی ملے گا۔بورڈنگ پر موجود مسافروں کو بھی افطاری کے لیئے سینیک باکس دیء جائیں گے۔ جس میں پیسٹری، چیز، عربی مٹھائی ، شامل ہو نگی۔

متعلقہ عنوان :