مراکش میں پاکستانی سفارت خانے میں وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

منگل 31 مئی 2016 15:02

رباط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) مراکش میں پاکستانی سفارت خانے میں وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو مراکش میں پاکستانی سفارت خانے میں وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پاکستانی سفیر نادر چوہدری نے دعا کرائی۔

متعلقہ عنوان :