ملکی سیاسی و عالمی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کا نواز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

منگل 31 مئی 2016 15:02

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) ملکی سیاسی و عالمی رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے نواز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے ہر طبقے سے وابستہ افراد نے دعائیں کی۔ وزیر اعظم کی صحت کے لئے دعا کرنے والوں وہ افراد بھی شامل ہیں جنہوں نے وزیر اعظم کے ہیلتھ پروگرام کے تحت علاج معالجے کی مفت سہولیات حاصل کیں اور اب صحت مند زندگی گزار رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :