کامسٹیک کی جنرل اسمبلی میں او آئی سی کے تمام رکن ممالک نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا

منگل 31 مئی 2016 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے کامسٹیک کی جنرل اسمبلی میں او آئی سی کے تمام رکن ممالک نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

(جاری ہے)

منگل کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ادارے کامسٹیک کی جنرل اسمبلی میں او آئی سی کے تمام رکن ممالک شریک ہیں جہاں وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی

متعلقہ عنوان :