وزیر اعظم نواز شریف استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔ عارف نظامی کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 14:40

وزیر اعظم نواز شریف استعفی دینے کے لیے تیار ہیں۔ عارف نظامی کا انکشاف

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) :پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار عارف نظامی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف استعفٰی دینے کے لیے رضا مند ہیں۔

(جاری ہے)

عارف نظامی کا کہنا ہے کہ اپنی بیماری سے تنگ آ کر وزیر اعظم نواز شریف اس جانب مائل ہو گئے تھے کہ انہیں اب اپنا جانشین تلاش کر کے پارٹی کی سربراہی اس کو سونپ دینی چاہئیے۔ عارف نظامی نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :