مکہ: حرمین ریلوے کا 90فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے: مکہ سیکٹریٹ

منگل 31 مئی 2016 14:14

مکہ: حرمین ریلوے کا 90فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے: مکہ سیکٹریٹ

مکہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مئی 2016ء) : مکہ سیکٹریٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حرمین ریلوے کا تقریباََ 90فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے۔ جس میں 447کلو میٹر میں سے 427کلومیٹر مکمل کر لیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

اور منصوبہ مقررہ وقت پر مکمل کر لیا جائ گا.دنیا کا سب سے 70میٹر چوڑا اوورپاس بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔ اس سال کے آخر تک منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام ملازمین کو تنخواہیں مقررہ وقت پر ادا کی جارہی ہیں ۔ حرمین ٹرین 2017میں کسی بھی وقت شروع پو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :