آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا،شہبازشریف
منگل 31 مئی 2016 14:10
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نے مجھے کہا پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی نہیں میرے والد کی طرح ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن تھیٹر جاتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف بہت مطمئن تھے اور ان کا حوصلہ بلند تھا، وزیراعظم نواز شریف نے مجھے کہا کہ پریشان نہیں ہونا قوم کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ وزیراعظم نواز شریف کو جلد صحت یابی دے گا اور وہ قوم کی خدمت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف میرے بڑے بھائی ہی نہیں میرے والد کی طرح ہیں، اللہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رکھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.