وزیر اعظم نواز شریف نے لندن جانے سے قبل 6 سوٹ سلوائے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 14:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری جاری ہے، اس موقع پر ان کے ذاتی درزی اختر نے بھی ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کے درزی نے بتایا کہ انہوں نے لندن جانے سے قبل 6 سوٹ سلوائے جن کے ساتھ ان کی واسکٹ بھی سی گئیں۔ درزی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ نیلے رنگ کی واسکٹ پسند آئی۔

متعلقہ عنوان :