ہم سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ سے غربت کا خاتمہ اور عوام کا معیار زندگی بلند کر سکتے ہیں‘صدرمملکت
منگل 31 مئی 2016 13:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ مسلم معاشرو ں میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر غربت اور صحت عامہ کے سہولتوں میں اضافہ ،خوراک اور پانی و بجلی کے محفوظ ذخائر وجود میں لائے جا سکتے ہیں۔ یہ بات صدر مملکت نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے بارے میں اوآئی سی کے ادارے کامسٹیک کی 15ویں جنرل اسمبلی کے افتتاح کے موقع پر کہی۔
صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ سے غربت کا خاتمہ اور عوام کا معیار زندگی بلند کر سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کامسٹیک جنرل اسمبلی کا مقصد اسلامی معاشروں میں سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ مسلم ممالک سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کے ذریعے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول یقینی بنا دینا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.