”چلو چلو بھیڑی“ پیپلز پارٹی کا اگلا میلا کالج گراؤنڈ میں سجے گا

منگل 31 مئی 2016 13:42

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2016ء) چلو چلو بھیڑی جلسے کی تیاریاں مکمل کالج گراؤنڈ میں میڈان سجائے گا میر یونس کو ر یلی کی شکل میں لے جایا جائے گا 9یونین کونسل کی عوام شرکت کرے گی وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب وزیر اسپورٹس بھی جلسے میں شرکت کریں گے ن لیگ مسلم کانفرنس اور تحریک انصاف کے درجنوں ساتھی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عوام علاقہ کو یوم شکریہ میر یونس کو نو منتخب کشمیر کونسل کے اعزاز میں استقبال تقریب کالج گرئانڈ بھیڑی میں منعقد ہوگی جس میں مہمان خصوصی وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب اور صدف شیخ ہو گی استقبال تقریب میں حلقہ کوٹلہ کی9یونین کونسل کی عوام شرکت کرے گی جبکہ وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب کی رہاش گاہ لوہر پلیٹ سے ایک ایل کی شکل میں مبمر کونسل کو بھڑی جلسہ عام صیف حلقہ کوٹلہ سے تعلق رکھنے والے دیگر جما عتوں سے الگ ہوکر میر یونس کی کشمیر کونسل منتخب ہونے کے بعد چند دنوں میں سینکڑوں افراد پی پی میں شامل ہو چکے ہیں وزیرشامل ہونے کے لیے تیار کھڑے ہے مسلم کانفرنس مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے قائیدین پریشان ہو گئے

متعلقہ عنوان :