تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 11:19

تائیوان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) : تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تائیوان اور ان کے دارالحکومت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی علاقہ میں تائی پائی سے 110 کلو میٹر تھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :