مہمند ایجنسی : فورسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ،2 اہلکار شہید، 3 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 31 مئی 2016 11:02

مہمند ایجنسی : فورسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ،2 اہلکار شہید، ..

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 مئی 2016ء) : مہمند ایجنسی میں فورسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2سکیورٹی اہلکار شہید اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمی افراد میں ایک ڈرائیور، ایک آفیسر اور عام شہری شامل ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :