خرم دستگیر کی کیبنٹ ڈویژن اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

پیر 30 مئی 2016 22:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کی کیبنٹ ڈویژن اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیبنٹ ڈویژن کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم میاں نواز شریف کی صدارت میں وہئی جس مین بجٹ 2016-17 ء کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعظم میاں نواز سریف نے عارضہ قلب کے باعث ویڈیو لنک کے ذریعے کیبنٹ ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کی ہے اور وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے بھی لندن میں موجودگی کے باعث وزیراعظم نواز شریف کے عقب میں ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :