وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلیفونک رابطہ

muhammad ali محمد علی پیر 30 مئی 2016 22:46

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلیفونک رابطہ

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30مئی 2016ء) وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔

(جاری ہے)

نوازشریف نے سرجری کیلیے جاتے ہوئے وہیل چیئر پر کال ریسیو کی۔ بھارتی وزیراعظم نے نوازشریف کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔